تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:23

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ دیکھا گیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں جون کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے مزید اکہتر سینٹس اضافے سے ایک سو آٹھ ڈالر ننانوے سینٹس میں کئے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا میں رئیل اسٹیٹ کا شعبہ بہتر ہونے اور کمپنیز کے منافع بڑھنے کی وجہ سے خام تیل مسلسل مہنگا ہورہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.