تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:31

انٹربینک مارکیٹ : روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار

اے آر وائی - کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار ہے . منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں آج روپے کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہ ہوا اور یہ چوراسی روپے چالیس پیسے سے کم ہو کر چوراسی روپے بتیس پیسے پر آ گیا۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب کم ہونے کی وجہ سے روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.