تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:55

فیصل آباد:لوڈ شیڈنگ کےخلاف پاورلومزمالکان اورمزدورسڑکوں پر

اے آر وائی - فیصل آباد: فیصل آباد میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاور لومز مالکان اور مزدور سڑکوں پر آ گئے۔ کونسل آف پاور لومز اونرز اور لیبر قومی موومنٹ کے رہنماؤں کی قیادت میں سیکڑوں مزدوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور جھنگ روڈ بلاک کر دی اور ٹائر جلائے ۔مظاہرین احتجاجی نعروں پر مبنی بینرز لیے ہوئےہیں۔ اورانہوں نے گلے میں روٹیاں لٹکا ئی ہوئی ہیں۔ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.