تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:0

بھارت کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کا فیصلہ

اے آر وائی - بھارت نے پاکستان کو پیٹرلیم مصنوعات فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا باقاعدہ پیشکش دو طرفہ مذاکرات میں کی جائیگی برطانوی خبر رساں ادارے نے بھارتی اخبار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہےکہ بھارت نے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کا فیصلہ اپنی آئل ریفائنریز کو مارکیٹ مہیا کرنے کیلئے کیا۔



بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیل ریفائنریز کے سربراہ بی این بانکو پور نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ پاکستان بھارتی تیل کی مصنوعات پر سے پابندی اٹھاتا ہے توانڈین آئل کارپوریشن پاکستان کو ایندھن فروخت کرنے پر غور کرسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.