تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9

دورہ پاکستا ن کامیا ب رہا،ستمبرمیں خوشخبری دیں گے،راہول کھرل

اے آر وائی - لاہور : بھارت کے سیکریٹری تجارت راہول کھلر نے کہاہےکہ دورہ پاکستان کامیا ب رہا،ستمبر میں خوشخبری دیں گے۔ یہ بات انہوں نے بھارت واپسی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔



انھوں نے کہاکہ بھارت بجلی، پیٹرولیم اور دیگر چیزوں میں بھی پاکستان سے تعاون کرسکتا ہے۔ ماضی کو بھول کر بہتر تعلقات کےلئے کام کرنا ہے ۔ نان ٹیرف رکاوٹیں ختم کرنے کےلئے ورکنگ گروپ قائم کردیاہے ۔انکاکہنا تھا باہمی تجارت اور ویزوں کے مسائل پر قابو پالیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.