2 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:35
اسامہ کی ہلاکت کے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس پر مثبت اثرات
اے آر وائی - بنکاک : اسامہ بن لادن کے جاں بحق ہونے کے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس پر مثبت اثرات دیکھے گئے۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ چھ فیصد اضافے سے ایک سو چالیس اعشاریہ دو پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ جنوبی کوریا،انڈونیشیااور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔