تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:41

فوجی فرٹیلائزرکو سہ ماہی 4ارب 10کروڑ روپےکا منافع

اے آر وائی - کراچی : فوجی فرٹیلائزر کمپنی کوگذشتہ سہ ماہی کے دوران چار ارب دس کروڑ روپے سے زائد کا خالص منافع ہوا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نتائج کے مطابق گزشتہ سہ ماہی کے دوران فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی فی شیئر آمدن چار روپے چوراسی پیسے رہی۔ جو گذشتہ سال کی نسبت اکاون فیصد زائد ہے۔ کمپنی کے جانب سے شیئرز ہولڈرز کو چار روپے پچاس پیسے فی شیئر کیش ڈیویڈنٹ دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.