تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 مئی 2011
وقت اشاعت: 15:33

اسامہ جاں بحق،سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

اے آر وائی - سنگا پور: اسامہ بن لادن کے جاں بحق ہونے کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر نوے سینٹس کمی سے پندرہ سوچوون ڈالرپچاس سینٹس پر آ گئی۔ چاندی کی قیمت میں تین ڈالر چھیانوے سینٹس کمی ہوئی اور یہ چوالیس ڈالرتریسٹھ سینٹس فی اونس پر آ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.