تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:23

جولائی تا اپریل سیمنٹ کی برآمدات میں 13فیصدکمی

اے آر وائی - کراچی : رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں تیرہ فیصدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی دو ہزار دس سے اپریل دو ہزار گیارہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی پیداوار دو کروڑ ستاون لاکھ بائیس ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال اسی عرصے کی نسبت آٹھ اعشاریہ سات فیصد کم ہے۔اپریل دو ہزار گیارہ کے دوران سیمنٹ کی پیداوار میں دو اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.