6 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:41
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی
اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ ایک فیصد گر گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ سات اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کمی ہوئی۔ ہانک کانگ،چین،تائیوان،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،سنگاپور،ملائیشیااور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی۔