7 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:25
عالمی منڈی:خام تیل گزشتہ ہفتے16.75ڈالرفی بیرل سستا
اے آر وائی - نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے سولہ ڈالر پچھتر سینٹس فی بیرل کمی ہوئی ۔ اس کمی کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت ایک سو تیرہ ڈالر ترانوے سینٹس سے گر کر ستاونے ڈالر اٹھارہ سینٹس فی بیرل پر آ گئی۔
برینٹ نارتھ سی خام تیل کی قیمت میں پانچ روز کے دوران سولہ ڈالر نوے سینٹس کمی ہوئی اور یہ ایک سو نو ڈالر تیرہ سینٹس فی بیرل پر آ گئی۔