تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 مئی 2011
وقت اشاعت: 15:57

او جی ڈی سی ایل بانڈز کی فروخت جون تک مکمل ہونے کی توقع

اے آر وائی - کراچی : او جی ڈی سی ایل کے ایکس چینج ایبل بانڈز کی فروخت کا عمل جون کے آخری ہفتے تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔



نج کاری کمیشن کے حکام کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے دس فیصد ایکس چینج ایبل بانڈز کی فروخت کے لئے پارٹیز سے ٹیکنیکل اور فنانشل پروپوزل طلب کرلئے ہیں۔



اس سلسلے میں کیبنٹ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس پیر کو ہوگا جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے نجکاری غوث بخش مہر کریں گے۔ اجلاس میں نجکاری کے جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.