تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:28

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت102ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی

اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو دو ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آ گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے ایک ڈالر اکتالیس سینٹس کمی سے ایک سو ایک ڈالر چودہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے ایک ڈالر اکیاون سینٹس کمی سے ایک سو چودہ ڈالر انتالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.