تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:41

نیشنل سیونگز کی تمام برانچزستمبر تک کمپیوٹرائز ہو جائیں گی

اے آر وائی - کراچی : نیشنل سیونگز کی تمام برانچز کو ستمبر تک کمپیوٹراز کر دیا جائے گا ۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ظفر شیخ نے بتایا کہ اب تک نواسی برانچز کو کمپیوٹرائزڈ کر لیا گیا ہے۔



ان کا کہنا تھا کہ منافع کی رقم نکلوانے میں دشواریوں کے پیش نظر ادارہ صارفین کو سہلوت فراہم کرنے کے لئے اے ٹی ایمز مشین کی تنصیب کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ادارے کا پورٹ فولیو اٹھارہ سو ارب روپے سے زائد ہے۔ جس میں سے پندرہ سو ارب حکومت نے بطور قرض لے رکھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.