تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:43

پی ایس او کےمختلف اداروں پر102ارب84کروڑروپےواجب الادا

اے آر وائی - کراچی : پاکستان اسٹیٹ آئل کے پاور سیکٹرکے مختلف اداروں پر سرکلر ڈیٹ کی مد میں ایک سو دو ارب چوراسی کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔



پی ایس او کے ترجمان کے مطابق واپڈا نے بتیس ارب پانچ کروڑ روپے، حبکو نے بتیس ارب چوبیس کروڑ ،کیپکو نے پندرہ ارب بیالیس کروڑ , پی آئی اے نے دوارب اٹھارہ کروڑ اور کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سات ارب چھبیس کروڑ روپے ادا کرنے ہیں۔ دوسری جانب پی ایس او نے آئل ریفائنریز اور انٹرنیشنل سپلائرز کو نناوے ارب روپے کی ادائیگی کرنی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.