1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:43
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
اے آر وائی - نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت میں چھالیس سینٹس کا اضافہ ہوگیا ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں جمعرات کو جون کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے ایک سو ڈالر چھپن سینٹس میں کئے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا میں خام تیل کے اسٹاکس میں کمی کی وجہ سے دنیا بھر میں تیل مہنگا ہوا ہے۔