تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:44

ملکی زرمبادلہ ذخائر17 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آ گئے

اے آر وائی - کراچی : ملکی زرمبادلہ ذخائر سترہ ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ترجمان اعلیٰ سید وسیم الدین نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں چار کروڑ تئیس لاکھ ڈالر کمی ہوئی اور یہ سولہ ارب چھیانوے کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔



مرکزی بینک کے ذخائرتیرہ ارب پچپن کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائرتین ارب اکتالیس لاکھ پانچ لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک پاک چین دوستی کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر بیس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.