تازہ ترین سرخیاں
Please install font for better text view. / بہتر لکھائی یا بہتر متن دیکھنے کے لئے فونٹ انسٹال کریں۔
فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس صفحے پر جائیں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:44

چین کےساتھ تجارتی حجم15ارب ڈالرتک بڑھایاجائیگا،وزیراعظم

اے آر وائی - بیجنگ : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی حجم پندرہ ارب ڈالرتک بڑھایا جائے گا . بیجنگ میں پاک چین تجارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو بلندیوں کی سطح پر لے جانا ہو گا۔دونو ں ممالک کے کارپوریٹ سیکٹر کو مشترکہ منصوبے شروع کرنے چاہئیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.