تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:45

وفاقی بجٹ 28 مئی کے بجائے4 جون کو پیش کئے جانے کا امکان

اے آر وائی - اسلام آباد : وفاقی بجٹ اٹھائیس مئی کے بجائے چار جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے . ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بجٹ اٹھائیس مئی کو پیش کیا جانا تھا تاہم بعض وجوہات کی بناء پر اسے چار جون کو پش کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا کل ہونے والا اجلا س بھی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.