تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

آج نئی زری پالیسی کااعلان ہوگا،شرح سودبرقرارر ہنے کاامکان

اے آر وائی - کراچی : اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی چھٹی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے جس میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔



جولائی دو ہزار دس سے اب تک پیش کی گئی مانیٹری پالیسیز میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے ڈسکاؤنٹ ریٹ میں تین بار اضافہ کیا جا چکا ہے جس کے نتیجے میں یہ بارہ اعشاریہ پانچ فیصد سے بڑھ کر چودہ فیصد کی بلند سطح پر پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ زری پالیسی میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو چودہ فیصد پربرقرار رکھا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.