تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی رہی ۔ کاروباری ہفتے کے دوران ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس میں مجموعی طور پر ایک اعشاریہ ایک فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک سو چتھیس اعشاریہ چھ پوائنٹس پر آ گیا۔



جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ چار فیصد،ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد،جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد کمی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.