تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

مہنگائی کی شرح پچھلےسال کی نسبت14.97فیصد ذیادہ رہی

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں گزشتہ ہفتے مہنگائی میں پچھلے سال کی نسبت چودہ اعشاریہ نو سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق انیس مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پچھلے ہفتے کے مقابلے میں اعشاریہ دو آٹھ فیصد کمی ہوئی جبکہ گزشتہ سال کی نسبت ان میں مجموعی طور پر چودہ اعشاریہ نو سات فیصد اضافہ ہوا۔



اس دوران روزمرہ استعمال کی اٹھاری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور چودہ میں کمی ہوئی جبکہ اکیس اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.