تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت98 ڈالر فی بیرل سےتجاوزکرگئی

اے آر وائی - سنگا پور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھانوے ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے بیالیس سینٹس اضافے سے اٹھانوے ڈالر بارہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اننچاس سینٹس کمی سے ایک سو دس ڈالر انسٹھ سینٹس فی بیرل پرہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.