تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

شیئرز مارکیٹ میں 95پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس 12130کی سطح پر

اے آر وائی - کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو پچانوے پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار ایک سو تیس پر بند ہوا۔ مجوعی طور پر سات کروڑ سے زائد شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اکہتر کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور سڑسٹھ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.