تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49

روپے کی قدرمستحکم بنانےکےلئےاقدامات کررہےہیں،وزارت خزانہ

اے آر وائی - اسلام آباد : حکومت ایکس چینج ریٹ کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہےوزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر ، برآمدات اور ترسیلات زر بڑھنے سے روپیہ مستحکم ہوا تھا ان کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اٹھائیس فیصد اضافہ ہوا ہے ترسیلات زر اور زرمبادلہ ذخائر بلند سطح پر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.