تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50

بینکاری نظام کےاثاثے7.1ٹریلین روپے ہوگئے،اسٹیٹ بینک

اے آر وائی - کراچی : بینکاری نظام کے اثاثے اکتوبر۔ دسمبر کی سہ ماہی میں سات اعشاریہ سات فیصد اضافے سے سات اعشاریہ ایک ٹریلین روپے ہوگئے۔ بینکاری نظام کے جائزے پر مبنی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق دو ہزار دس کے دوران بینکوں کے قبل از ٹیکس منافع میں تئیس اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا اوریہ ایک سو گیارہ ارب بیس کروڑ روپے تک پہنچ گیا، تاہم منافع کا نمایاں ارتکاز پانچ بڑے بینکوں کے گرد رہا۔



اس دوران کریڈٹ رسک ایک چیلنج رہا کیونکہ بینکوں کے تریپن ارب ستر کروڑ روپے کے نئے غیر فعال قرضے جمع ہوئے جس سے انفیکشن ریشو 14.7 فیصدتک بڑھ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.