تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50

اوگرا نے گیس کے نرخوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اے آر وائی - اسلام آباد: حکومت کی اقتصادی دہشتگردی، عوام پر گیس بم دے مارا۔ ملک بھر میں یکم جولائی سے گیس مزید مہنگی ملے گی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس نرخوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔



اوگرا کے نئے اعلان کے مطابق سوئی سدرن کیلئے نرخ سات روپے چون پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوجب کہ سوئی ناردرن کیلئے نرخ پانچ روپے آٹھ پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوکا اضافہ کیاجائے گا،اوگرا کے مطابق نرخوں میں اضافہ آئندہ مالی سال کیلئے کیا گیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.