1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:50
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو محدود پیمانے پر تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اڑتیس پوائنٹس بڑھ کر بارہ ہزار ایک سو اڑسٹھ پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر بارہ کروڑ انتیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ دو سو نو کمپنیز کے حصص مہنگے اور اکسٹھ کے حصص سستے ہوئے۔