تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

بجلی کی فراہمی میں درپیش مشکلات حل ہوجائیں گی،تابش گوہر

اے آر وائی - کراچی : کے ای ایس سی نے امید ظاہر کی ہے کہ کراچی کے شہریوں کو بجلی کی فراہمی میں درپیش مشکلات ومسائل مذاکرات اور قانونی طریقے سے حل ہوجائیں گے۔



کے ای ایس سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تابش گوہرنےحکومت سے مطالبہ کیاکہ بجلی کے تقسیم اور مقامی خرابیوں کی مرمت و درستگی کے کاموں میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوششوں پر قانونی تحفظ فراہم کرے ۔انہوں نے کہاانتظامیہ اور ملازمین کے درمیان مسائل مذاکرات یا عدالت کے ذریعے حل ہوجائیں گے ۔سی بی اے کو کے ای ایس سی اور صارفین کے بہترین مفاد میں مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.