1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:52
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چھیاسٹھ سینٹس اضافے سے سو ڈالر نواسی سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے پینتیس سینٹس اضافے سے ایک سو پندرہ ڈالر چالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔