تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:52

ربراسکریپ کی درآمد پرعائد ڈیوٹی ختم کی جائے،سیمنٹ مینوفیکچرر

اے آر وائی - کراچی : سیمنٹ مینوفیکچررز نے کہا ہے کہ وہ کوئلے کے بجائے ربر اسکریپ سے ایندھن کا کام کر سکتے ہیں، حکومت ربر اسکریپ کی درآمد پر عائد ڈیوٹی ختم کرے۔



آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نےوفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے نام خط میں کہا ہے کوئلے کے بجائے سستے ربر اسکریپ سے انکی ضروریات پوری ہوسکتی ہیں جو کوئلے کے مقابلے میں پچیاسی ڈالرفی ٹن سستا پڑتا ہے اور اس سے ملکی درآمدی بل میں بھی پینتالیس ملین ڈالر سالانہ کی بچت ہوسکتی ہے مگراس میں کسٹمز ڈیوٹی کی موجودہ شرح حائل ہے۔ حکومت اسے ختم کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.