تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی محدود تیزی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی محدود تیزی رہی۔ اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ستائیس پوائنٹس بڑھ کر بارہ ہزار دو سو پچیس پر بند ہوا۔



مجموعی طور پر سات کروڑ چھیانوے لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو تیس کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو بائیس کے حصص سستے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.