تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں گذشتہ ہفتے مندی رہی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں گذشتہ ہفتے مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ دو فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ نو فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔



آسٹریلیا کے بینچ مارک انڈیکس میں بھی ایک فیصد کمی ہوئی۔ ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ یورپ میں قرضوں کا بحران سنگین ہونے اور کارپوریٹ منافعوں میں ممکنہ کمی کے خدشات کے پیش نظر ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.