تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونا 100روپے سستا ہوگیا

اے آر وائی - کراچی : گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دس گرام سونے کی قیمت چھیاسی روپے کمی سے بیالیس ہزار چار سو اٹھائیس روپے ہوگئی۔



سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کمی ہوئی اور یہ اننچاس ہزار پانچ سو روپے ہوگئی۔ سینئر ٹریڈرز کے مطابق گذشتہ چند دنوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ٹیکنیکل کریکشن کی وجہ سے اس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.