تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:54

بجٹ12-2011: ترقیاتی پروگرام کاحجم 730ارب روپے ہوگا،وزیرخزانہ

اے آر وائی - اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لئے مجموعی طور پر سات سو تیس ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔



اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں انفرسٹرکچر اور سماجی شعبوں کے لئے بالترتیب ایک سو پچپن اور ایک سو بائیس ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.