تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:56

کاروبار حصص پر ٹرانزیکشن ٹیکس عائد کئے جانے پر اتفاق

اے آر وائی - اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں حصص کے کاروبار پر کیپیٹل گین ٹیکس کی جگہ ٹرانزیکشن ٹیکس عائد کئے جانے پر اتفاق ہوگیا۔



ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور ایس ای سی پی حکام کے مابین اتفاق کیا گیا کہ حصص کے کاروبار پر عائد کیپیٹل گین ٹیکس کو ٹرانزیکشن ٹیکس میں تبدیل کیا جائے گا۔ سی جی ٹی کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان آئندہ بجٹ میں کیا جائے گا۔



ٹیکس میں تبدیلی صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر کی جا رہی ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ نام کی تبدیلی سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے رجحان میں کیا مثبت تبدیلی ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.