تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:56

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں 30پوائنٹس کی مندی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیس پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار ایک سو چھیانوے پر بند ہوا مجموعی طور پر بارہ کروڑ پانچ لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا ایک سو چونتیس کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو چونتیس کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.