تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:58

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

اے آر وائی - اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم اور ڈی ریگولٹیڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اٹھارہ پیسے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں تین روپے سولہ پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں پانچ روپے پانچ پیسے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قیمتیں ڈی ریگولیٹ ہونے سے حکومت کو چار ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.