2 جون 2011
وقت اشاعت: 10:24
دودھ کی قیمتوں میں 6 سے 8 روپے فی کلو تک اضافہ
اے آر وائی - پشاور: پشاور میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں چھ سے آٹھ روپے فی کلو تک اضافہ کردیا ہے۔ ادھر سرکاری نرخ کے مطابق دودھ کی قیمت پچاس روپے اور دہی کی قیمت ساٹھ روپے فی کلوگرام مقر ر کی گئی ہے۔