تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 14:14

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں 84پوائنٹس کی مندی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی دیکھی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چوراسی پوائنٹس کم ہوکر بارہ ہزار ایک سو اسی پر بندہوا۔



مجموعی طور پر آٹھ کروڑ تہتر لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو چوون کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو چھ کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.