تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 14:23

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 27کروڑ 38لاکھ ڈالر کا اضافہ

اے آر وائی - کراچی : گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ستائیس کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کا حجم سترہ ارب تینتیس کروڑ چھیانوے لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔



اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ ارب نوے کروڑ انہتر لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکس کے ذخائر تین ا رب تینتالیس لاکھ ستائیس لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.