تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 17:6

بینک سپریم کورٹ کےقائم کردہ کمشین میں مطلوبہ ریکارڈپیش کریں

اے آر وائی - کراچی :مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے سرکلر میں بینکوں سے کہا گیا ہے کہ تمام بینکس سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ کمیشن کے مکمل تعاون کریں۔



انیس سو اکہتر اور اس کے بعد معاف کئے گئے قرضوں اور ایڈوانسز کا تمام ریکارڈ سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ کمیشن کو فورا پیش کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.