تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:22

بجٹ کے بعد پہلا اتوار ،بچت بازاروں میں مہنگائی

اے آر وائی - اسلام آباد : بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیاہے ۔ جس کے بعد عوام مہنگائی کی چکی میں مزید پس گئے ہیں ۔



شہریوں کی سہولت کےلئے لگائے اتواربازاروں میں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوگیاہے ۔ شہریوں کاکہناہےکہ حکومت نے عام آدمی کےلئے کچھ نہیں کیاہے ۔بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان آگیاہے ۔شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ عوام کو ریلیف دینے کےلئے مزید اقدامات کئے جائیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.