تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:35

ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج مجموعی طور پر مندی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ دو فیصد اور جاپان کا نکئی انڈیکس اعشاریہ سات فیصد گرگیا۔



آسٹریلیا اور سنگاپور کی شیئرز مارکیٹوں میں بھی بالترتیب اعشاریہ چار فیصد اور اعشاریہ پانچ فیصد کمی ہوئی۔ سینئر ٹریڈرز کے مطابق امریکی معیشت میں ممکنہ سست روی کے پیش نظر سرمایہ کاروں نے شیئرز آف لوڈنگ کو ترجیح دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.