7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:35
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی
اے آر وائی - کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس پچیس پوائنٹس کی کمی کے بعد بارہ ہزار دو سو بارہ بند ہوا۔ کل نوکروڑ اٹھانوے لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا ۔ ایک سو تہتر کمپنیز کے حصص سستے اور چھتر کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے ۔