تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:38

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں مسلسل تیسرے روزکمی دیکھی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں جولائی کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے چھپن سینٹس کمی سے اٹھانوے ڈالر پینتالیس سینٹس میں کئے گئے۔



تجزیہ کاروں کے مطابق بدھ کو ویانا میں ہونے والے اوپیک کے اجلاس میں تیل کا کوٹہ بڑھائے جانےکی توقعات کے پیش نظرخام تیل کی قیمت کم ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.