تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 22:45

رواں سیزن آم کی پیداوار30فیصداضافے سے17لاکھ ٹن متوقع

اے آر وائی - کراچی : رواں سیزن ملک بھر میں آم کی پیداوار تیس فیصد اضافے سے سترہ لاکھ ٹن متوقع ہے. پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق ملک سے آم کی برآمد بیس مئی سے شروع ہو ئی ہے۔



انھوں نے بتایا کہ رواں سیزن برآمدات کا ہدف ایک لاکھ پچھتر ہزار ٹن مقرر کیا گیاہے جس سے پینتیس ملین ڈالرسے زائد کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ ہے۔وحید احمدکے مطابق پاکستان سےسترفیصد آم سمندر اور تیس فیصد آم فضائی راستے برآمد کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.