8 جون 2011
وقت اشاعت: 21:5
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس باون پوانٹس بڑھ کر بارہ ہزار تین سو سڑسٹھ پر بند ہوا۔ کُل پندرہ کروڑ بارہ لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ ایک سو اکتالیس کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو سترا کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔