9 جون 2011
وقت اشاعت: 17:58
کراچی شیئرز مارکیٹ میں37پوائنٹس کی مندی
اے آر وائی - کراچی: کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی دیکھی گئی کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس سینتیس پوائنٹس کم ہوکر بارہ ہزار تین سوتیس پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر گیارہ کروڑ اٹھارہ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے ایک سو چونتیس کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو بتیس کے حصص مہنگے ہوئے۔