تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 جون 2011
وقت اشاعت: 11:50

بجٹ آج پیش ہوگا:سندھ کے بجٹ کا کُل حجم روپے رہنے کا امکان

اے آر وائی - کراچی : آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کابجٹ آج پیش کیاجارہاہے۔ندھ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلے111ارب روپےمختص کئے جانے کا امکان ہے ۔سندھ کے بجٹ کا کُل حجم روپے رہنے کا امکان ہے۔



ضلعی حکومتوں کیلئے ایک سو چھتیس ارب روپے رکھے جانے کا امکان ضلعی حکومتوں کے ترقیاتی پروگرام کیلئے بیس ارب روپے، صحت اور صحت کے لئے آٹھ ارب روپے رکھے جا سکتے ہیں تعلیم کے ترقیاتی پروگرام کیلئے سات ارب روپےاور مواصلات کیلئے گیارہ ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان تھر کول منصوبے کیلئے بجٹ کے علاوہ چھ ارب روپے رکھے جاسکتے ہیں ذوالفقار آبادمنصوبے پر ایک ارب روپے خرچ کئے جائینگے بجلی کے منصوبوں کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.